نو توڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو، جو حال میں قابل کاشت کی گئی ہو، نئی زمین، زمین جو حالل میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو، جو حال میں قابل کاشت کی گئی ہو، نئی زمین، زمین جو حالل میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو۔